لفظ کو ڈبل کلک کرنے پر نئی ونڈو میں تھیسارس کھل جائے گا۔ jQueryکا پلگ اِن یہاں سے حاصل کریں

پاک سرزمین شاد باد
کشور حسین شاد باد
تو نشان عزم عالیشان
ارض پاکستان
مرکز یقین شاد باد

پاک سرزمین کا نظام
قوت اخوت عوام
قوم ، ملک ، سلطنت
پائندہ تابندہ باد
شاد باد منزل مراد

پرچم ستارہ و ہلال
رہبر ترقی و کمال
ترجمان ماضی شان حال
جان استقبال
سایۂ خدائے ذوالجلال